امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ایم کیو ایم کا نواز لیگ سے بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ طے پاگیا

کراچی(این این آئی)گرانڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ(ن)کے ساتھ بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ طے پاگیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ ملیر این اے 230 اور 231 سے ن لیگ کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی،

ن لیگ کی جانب این 230 پر مظفر شجرہ جبکہ این اے 231 سے کیپٹن جمیل امیدوار ہیں۔دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔ایم کیو ایم پی ایس 105 پر جی ڈی اے کے امیدوار عرفان اللہ مروت کو سپورٹ کرے گی، جبکہ جی ڈی اے این اے 237 سے ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved