امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مکہ مکرمہ کی سردیوں میں بھی گرم رہنے کی وجہ سامنے آگئی

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی کے ماحولیات کے سابق پروفیسر اور سعودی ویدر اینڈ کلائمیٹ سوسائٹی کے نائب صدر عبداللہ المسند نے سردیوں میں مکہ مکرمہ کے علاقے کی گرمی کا سبب بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی وجہ کئی جغرافیائی اور موسمی عوامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے طمابق انہوں نے سوشل میڈیا “ایکس” پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ سردیوں میں مکہ کی گرمی کا ایک سبب حجاز کے پہاڑوں کی طرف سے بڑی پہاڑی رکاوٹوں کی موجودگی ہے،

جو شمال اور مرکز سے آنے والی سرد ہوائوں کو مکہ تک پہنچنے سے روکتے ہیں۔یہ ایک ایسا علاقہ ہے جو سطح سمندر سے صرف 300 میٹر کی بلندی پر ہے۔ اس کے گرم ہونے کا دعوی ایک اور وجہ سے بھی کیا جاتا ہے۔ مکہ معظمہ “نسبتا” جنوبی اور سرد شمالی اثرات سے بہت دور ہے جو شمالی اور وسطی علاقوں کو متاثر کرتے ہیں۔انہوں نے نشاندہی کی کہ گرمی کی ایک وجہ بحیرہ احمر سے اس کی قربت ہے۔ جو شام کے وقت مکہ کی طرح سمندری ہوا کے ذریعے ساحلوں اور ان کے آس پاس کے علاقوں کو گرم کرنے کا کام کرتا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved