امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران کارکنوں نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے سامنے ٹکٹس کی تقسیم پر شکایات کے انبار لگا دئیے۔کارکنوں کے شکایت کرنے پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ انہیں ٹکٹوں کے بارے میں مشاورت کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، ساڑھے 800 ٹکٹوں کے بارے میں زبانی کلامی کیسے فیصلہ کر سکتا ہوں۔

پی ٹی آئی ٹیکسلا کے صدر علی خان اپنے خلاف 16 مقدمات کے اندراج کے بارے میں آگاہ کیا۔بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے سوال کیا کہ کیا میری کوئی چیز رپورٹ ہو رہی ہے؟ صحافیوں نے بانی پی ٹی آئی کو جواب دیا کہ آپ کی ہر چیز رپورٹ ہو رہی ہے جس پر بانی پی ٹی آئی نے حیران ہوکر کہا کہ کیا کہہ رہے ہو؟کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے تین صحافیوں کو روسٹرم پر بلا لیا۔جج نے ہدایت کی کہ جو صحافی اڈیالہ جیل کور کرتے ہیں ان کی فہرست عدالت کو فراہم کریں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved