امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

عبد اللہ کادوانی کا ’’تیرے بن‘‘کی پہلی سالگرہ پر شائقین کیلئے’’تیرے بن2‘‘کا تحفہ

لاہور(این این آئی)بلاک بسٹر ڈراما سیریل ’’تیرے بن‘‘کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پروڈیوسر عبد اللہ کادوانی نے شائقین کو ’’تیرے بن 2 ‘‘کا تحفہ دے دیا۔تفصیلا ت کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ڈرامہ سیریل تیرے بن کے ہدایت کار اور پروڈیوسر عبد اللہ کادوانی نے سیزن 2کا بڑا اعلان کردیا۔انہوں نے شریک پروڈیوسر اسد قریشی سمیت ڈرامے کی مرکزی کاسٹ یعنی یمنی زیدی اور وہاج علی کے ہمراہ سیاہ ملبوسات میں ملبوس تصاویر شیئر کیں۔

اس کے ساتھ ہی طویل کیپشن لکھ کر تیرے بن سیزن 2کی شوٹنگ کے حوالے سے اعلان کیا۔عبداللہ کادوانی نے لکھاکہ الحمدللہ اس سال کا سب سے بڑا اعلان کرنے کا وقت بلآخر آ گیا ہے جس کا بے پناہ انتظار تھا، آپ کی پسندیدہ جوڑی یمنی زیدی اور وہاج علی اپنی بے مثال آن اسکرین کیمسٹری کے ساتھ تیرے بن سیزن 2میں دھوم مچانے کے ساتھ واپس آئے ہیں۔انہوں نے لکھاکہ سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ اور جیو انٹرٹینمنٹ ایک نئے شاہکار کے ساتھ آنے کو تیار ہے، جلدی اس حیرت انگیز شاہکار کو دیکھنے کے لیے تیار ہوجائیں جو آپ سب کی ٹیلی ویژن اسکرین کی زینت بننے جارہا ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے دنیا بھر میں موجود اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved