امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مغرب میں آزادی تہذیبوں کو لڑا رہی ہے،او آئی سی

قاہرہ(این این آئی )رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے کہا ہے کہ اسلام ایک مکمل دین ہے جس میں مزید کسی بدعت اور تجدید کی گنجائش نہیں۔ البتہ اجتہاد کے تنوع کا راستہ کھلا ہے۔غیرملکی خبررساں اداربی قاہرہ یونیورسٹی کے صدر محمد الخشت کی دعوت پر ایک یادگاری لیکچر میں رابطہ عالم اسلامی کے سربراہ محمد العیسی نے تقریبا نوے منٹ خطاب کیا۔

انہیںمشرق اور مغرب کے درمیان افکار میں ترقی کا عنوان دیا گیا تھا۔انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دین اسلام مکمل ہے جس میں کسی تجدید اور بدعت کی گنجائش نہیں۔ البتہ اجتہاد کے تنوع کا دروازہ کھلا ہے۔انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ دین مکمل ہے کیونکہ خدا نے اسے مکمل کر دیا ہے، اور اس میں کوئی تجدید نہیں ہوگی، بلکہ تجدید اجتہاد کو اس کے شرعی تقاضوں کے مطابق بڑے مسائل میں متنوع بنانے میں ہے۔

رسول اللہ کے ایک فرمان کا مدعا یہی ہے کہ دین میں اجتہاد ہوگا۔ آپ ﷺ نے فرمایا تھا کہاللہ تعالی اس قوم میں ایک سو سال کے بعد ایک مجتہد بھیجے گا۔ گویا دین اسلام میں اجتہاد کی گنجائش موجود ہے اور ہرصدی میں اجتہاد ہو گا۔انہوں نے توجہ دلائی کہ سابقہ فقہا نے کسی کو اپنے اجتہاد پر عمل کرنے کا پابند نہیں کیا تھا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ حقیقی فقیہ وہی ہے جو اپنے سے پہلے آنے والوں کا احترام کرے لیکن وہ اپنیزمانے کے تناظر میں اجتہاد کرتا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved