امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

’کیا آپ مسلمان ہیں؟‘ ، حرا عْمر کی مالدیپ سے بولڈ تصاویر وائرل ہونے پر شدید تنقید

کراچی (این این آئی)کم عْمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ حرا عمر بولڈ ڈریسنگ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔حرا عمران دِنوں مالدیپ میں موجود ہیں جہاں وہ سہانے موسم سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔ اداکارہ نے مالدیپ سے چھٹیاں منانے کے دوران لی گئی چند تصاویرمداحوں کے ساتھ شیئرکی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ کو سلِیو لیس سفید شرٹ کے ساتھ جینز شارٹ زیب تن کیے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے اتنی بولڈ ڈریسنگ کرنے پر اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ایک صارف نے لکھا کہ ’آپ مسلمان ہیں؟‘ایک صارف نے تو اداکارہ کو ’کرسچن‘ کہہ ڈالا۔ایک صارف نے اداکارہ کو اسرائیل کی مذمت نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنادیا۔ایک صارف نے اداکارہ کو اَن فالو کرنے کا کہہ دیا۔ایک صارف نے لکھا کہ ’شرم کرو کچھ‘۔حرا عمر نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ہی ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔ اداکارہ نے ’میرے ہمسفر‘، ’میرے ہی رہنا‘ اور ’جیسی آپکی مرضی‘ جیسے مشہور ٹیلی ویڑن ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری سے اپنے مداحوں کو محظوظ کیا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved