امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

امریکی کافی برانڈوالے کپ کیساتھ خبریں پڑھنے پراینکر برطرف

انقرہ(این این آئی)ترکی کے ٹی وی نے مشہور کافی برانڈ سٹار بکس کے کپ کے ساتھ نیوز بلیٹن کرنے پر اپنی ایک نیوز اینکر میلٹم گنائے اور نیوز ڈائریکٹر کو نوکری سے برطرف کر دیا۔میڈیرپورٹس کے مطابق ٹی جی آر ٹی خبر ٹی وی نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر ایک جاری بیان میں کہاکہ ٹی جی آر ٹی خبر ٹی وی پر نشر ہونے والی خبروں میں انانسر میلٹم گنائے کو اپنے سامنے سٹار بکس کے کپ کے ساتھ خبر پیش کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

ہمارے ادارے کے اصولوں کے مطابق انانسر کے لیے خبر کو اس انداز میں پیش کرنا سختی سے منع ہے جو ٹی جی آر ٹی خبر ٹی وی پر کسی بھی کمپنی کی تشہیر کرے۔مزید کہا گیا کہ اس اصول کے خلاف کام کرنے والی نیوز اینکر اور ڈائریکٹر کی ملازمت کو ختم کر دیا گیا ہے۔ ہمارا ادارہ غزہ کے حوالے سے ترک عوام کی حساسیت کو جانتا ہے اور آخر تک ان کا دفاع کرے گا۔ اس کی خلاف ورزی کرنے والے عمل یا نشریات کو منظور کرنا بالکل ناممکن ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved