راولپنڈی(این این آئی)این اے 53 سابق وزیر داخلہ چودہری نثار علی خان کے کاغذات منظور کرلئے گئے ۔سابق وزیر داخلہ کی طرف سے چودہری کامران عزیز،چودہری ظہور ایڈووکیٹس بطور اٹارنی پیش ہوئے۔سابق وزیر داخلہ کے کاغذات پر کسی نے کوئی اعتراض نہیں کیا۔