امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

چینی کرنسی بین الاقوامی ادائیگیوں کے لیے چوتھی سب سے بڑی کرنسی بن گئی، سوئفٹ

بیجنگ (این این آئی)سوسائٹی فار ورلڈ وائیڈ انٹر بینک فنانشل ٹیلی کمیونیکیشن (سوئفٹ) کی جانب سے مرتب کردہ ٹرانزیکشن ڈیٹا سے کے مطابق نومبر 2023 میں، بین الاقوامی ادائیگیوں میں چینی کرنسی آر ایم بی کا حصہ اکتوبر کے 3.6 فیصد سے بڑھ کر 4.6 فیصد ہو گیا، جو ایک نیا  ریکارڈ ہے۔ نومبر میں ،   آر ایم بی نے بین الاقوامی ادائیگیوں کے لیے چوتھی سب سے بڑی کرنسی کے طور پر جاپانی ین کو پیچھے چھوڑ دیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved