امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

جمعہ کا دن سال کا مختصر ترین دن ہوگا،23دسمبر کی شب طویل ترین ہوگی

رائے ونڈ( این این آئی)( جمعہ)22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور 23 دسمبر کی شب طویل ترین ہوگی۔ 22دسمبر کو سورج 6بج کر59منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ 5بج کر 10منٹ پر غروب ہوگا،اس طرح دن کا دورانیہ 10گھنٹے کا ہوگا جبکہ رات 14گھنٹے طویل ہوگی۔

کل23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا،21اور 22مارچ 2024 کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔22جون سے 22دسمبر تک روزانہ 80سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے ، یہاں تک کہ دن 10گھنٹے اور رات 14گھنٹے کی ہو جاتی ہے۔ ا سی طرح 22دسمبر سے 21 جون تک 45سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved