امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

فلم ڈنکی کی وجہ سے سنیل شیٹھی رونے لگ جائیں گے، شاہ رخ

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میگا سٹار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ میری نئی آنے والی فلم ڈنکی کی وجہ سے سنیل شیٹھی رونے لگ جائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان 2023ء کی تیسری فلم ڈنکی کی ریلیز کی تیاریوں و تشہیری مہم میں مصروف ہیں، جس پر ساتھی اداکار ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں

ایکس پر جاری پوسٹ میں سنیل شیٹھی نے کہا کہ میں ریلیز کے پہلے دن ہی ڈنکی دیکھوں گا،بڑی سکرین پر ڈنکی کا جادو دیکھنے کیلئے بیتاب ہوں جبکہ میں اس فلم کی پوری کاسٹ اور ٹیم کیلئے بہت زیادہ خوش ہوں۔پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے شاہ رخ خان نے سنیل شیٹھی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ تھیٹر میں ڈنکی کی شاندار کہانی دیکھ کر ہنسیں گے اور روئیں گے بھی ،جیسا کر اکثر راجو سر کی فلمیں دیکھ کر ہوتا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved