امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 12 فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ ملک میں ہوئی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نومبر میں ایف ڈی آئی کا حجم 13.1 کروڑ ڈالر رہا،

جولائی سے نومبر 2023 تک 65.6 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری ہوئی۔بیان کے مطابق چین نے سب سے زیادہ 23.3 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی۔اس کے علاوہ پاور سیکٹر میں 33.4 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved