امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ایشوریہ رائے نے امیتابھ بچن کا گھر چھوڑ دیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مقبول جوڑے ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے کے درمیان علیحدگی کی خبروں کے دوران ایشوریہ کے گھر چھوڑ کرجانے کی خبرسامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریہ رائے نے امیتابھ بچن کا گھر چھوڑ دیا ہے، ممکن ہے کہ بہت جلد یہ جوڑا اپنی راہیں جدا کرلے گا۔

ابھیشک اور ایشوریہ کے درمیان علیحدگی کی افواہیں کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر وائرل تھیں۔ تاہم جوڑے کو کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم ’دی آرچیز‘ کے پریمیئر پر دیکھا گیا تھا۔تاہم پوری فیملی کو فلم کے پریمیئر پر ایک ساتھ دیکھنے کے بعد یہ افواہیں دم توڑ گئی تھیں۔اس کے بعد چند روز قبل امیتابھ بچن نے بہو ایشوریہ رائے کو سوشل میڈیا سے اِن فالو کردیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بار پھر قیاس آرائیاں دیکھنے میں آئیں۔ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے 2007 میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے، 2011 میں ان کے ہاں بیٹی آرادھیا کی پیدائش ہوئی تھی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved