امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

احمد شہزاد نے پی ایس ایل کو خیرباد کہہ دیا

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ کو خیرباد کہہ دیا۔سوشل میڈیا پر احمد شہزاد نے پیغام لکھا کہ سوچا تھا کہ رواں سال یہ نوٹ نہیں لکھوں گا، ایک اور ڈرافٹ گزر گیا لیکن وہی پرانی کہانی! احمد شہزاد نے لکھا کہ اللّٰہ جانے مجھے کیوں پک نہیں کیا گیا، وہ پلان کرتے ہیں پھر اللّٰہ کا پلان ہوتا ہے، بے شک اللّٰہ بہتر فیصلے کرنے والا ہے۔انہوں نے لکھا کہ میں نے تسلسل کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا کھیلنے کے لیے محنت کی،

پی ایس ایل ڈرافٹ سے قبل نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں اچھا کھیل پیش کیا، مجھے لگتا ہے کہ مجھے جان بوجھ کر باہر رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔احمد شہزاد نے لکھا کہ مجھ سے کم نمبر والوں کو ترجیح دی گئی، اگر یہ طے شدہ ہے تو کوئی فرق نہیں پڑتا، اپنی عزت نفس کی خاطر پی ایس ایل کو چھوڑا ہے۔انہوں نے لکھا کہ پی ایس ایل میں کیوں نہیں اس کی وجوہات جانتا ہوں، میں ان 6 ٹیموں کے ساتھ دوبارہ پی ایس ایل نہیں کھیلوں گا، پتہ نہیں یہ کس کی ذمے داری ہے ٹاپ ڈومیسٹک پرفارمرز پی ایس ایل میں ہوں،واضح رہے کہ اس مرتبہ احمد شہزاد کو پی ایس ایل 9 میں بھی کسی نے پک نہیں کیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved