امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پولیس نے ملک کیلئے قربانیاں دیں، نگراں وزیرِ اعظم

اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیس نے ملک کے لیے قربانیاں دیں،نرسنگ اور پولیس کے مقدس پیشوں کی حرمت کا خیال نہیں رکھا گیا،ملک میں امن کے لیے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرنی چاہیے۔پولیس کے سابق انسپکٹر جنرلز کی 7 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس نے ملک میں امن و امان کے لیے بہت قربانیاں دیں۔

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ نرسنگ اور پولیس کے مقدس پیشوں کی حرمت کا خیال نہیں رکھا گیا۔انہوں نے کہا کہ ملازمت کی نوعیت جو بھی ہو فرض شناسی سے کام کرنا ہے، ملک میں امن کے لیے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر قانون سازی کرنی چاہیے۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ آئین کے مطابق کوئی فرد یا گروہ پْرتشدد کارروائی میں ملوث نہیں ہوسکتا، بے امنی کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے صف اول میں نظر آتے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved