امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ہمانشی کھرانہ اور عاصم ریاض نے 4سال بعد راہیں جدا کرلیں

ممبئی(این این آئی)ہمانشی اور عاصم کی دوستی 2019میں بگ باس 13میں ہی ہوئی تھی اور دونوں گزشتہ چار سالوں سے ایک دوسرے کے ساتھ تھے لیکن اب ان کا بریک اپ ہوگیا۔پنجابی گلوکارہ ہمانشی نے اپنا رشتہ ختم ہونے سے متعلق مداحوں کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ایکس پر مطلع کیا۔گلوکارہ نے لکھا کہ ہاں، اب ہم ساتھ نہیں ہیں،جو بھی وقت ہم نے ساتھ گزارا وہ بہت اچھا تھا لیکن اب ہم ساتھ نہیں ہیں اور اب ہم اپنی اپنی زندگیوں میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

ہمانشی نے رشتہ ختم کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ اپنے اپنے مذاہب کے احترام کے ساتھ ہم اپنے مختلف مذہبی عقائد کے لیے محبت کو قربان کر رہے ہیں، ہمارا آپس میں کوئی اختلاف نہیں۔اس کے ساتھ ہی گلوکارہ نے مداحوں سے ان کے اس فیصلے کا احترام کرنے کی بھی درخواست کی۔اس کے علاوہ ہمانشی نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر بتایا کہ ہم نے بہت کوشش کی لیکن ہم زندگی کا کوئی حل نہیں نکال سکے،ہم ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں لیکن کبھی کبھار آپ کی قسمت آپ کا ساتھ نہیں دیتی،کوئی نفرت نہیں صرف محبت اور اسے سمجھدار ی سے کیا گیا فیصلہ کہتے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved