امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نائیجیرین فضائیہ کا حادثاتی ڈرون حملہ،120افراد جاں بحق

ابوجہ (این این آئی)نائیجیریا میں اجتماع پر حادثاتی ڈرون حملے میں120افراد جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثاتی ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جبکہ تقریبا 66 افراد زخمی بھی ہوئے ۔ن

ائیجیریا کی فوج نے جس جگہ ڈرون سے میزائل مارا وہاں ایک مذہبی تقریب ہو رہی تھی جس میں 300 سے زائد افراد شریک تھے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ اتوار کو نائیجیریا کی شمالی ریاست کدونہ میں پیش آیا تھا۔دوسری جانب نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوبو نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔علاوہ ازیں نائیجیریا کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل تورید لگباجا نے زیرِ علاج مریضوں کی عیادت کے لیے اسپتال کا دورہ کیا اور فضائی حملے پر معذرت کی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved