امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

چھینے گئے موبائل فونز آن لائن فروخت کرنے والے کارندوں کا اہم انکشاف

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں شہریوں سے چھینے گئے موبائل فونز آن لائن فروخت کرنیوالے 3 کارندے کو گرفتار کرلیا گیا جس نے دوران تفتیش اہم انکشاف کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی عوامی کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے چھینے گئے موبائل فونز آن لائن فروخت کرنیوالے گینگ کے 3 کارندوں کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان نے 100 سے زائد قیمتی موبائل فون چھیننے کا انکشاف کیا۔

پولیس حکام نے بتایاکہ ملزمان 30 نومبر کو شہری سے واردات کر کے فرار ہوگئے تھے،گزشتہ روز ملزمان کا گینگ شہری سے لوٹ مار کر کے فرار ہورہا تھا تاہم پولیس پہنچ گئی، پولیس نے حکمت عملی سے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا تھا، 2 ساتھی فرار ہوگئے تھے۔حکام نے بتایاکہ پولیس نے کارروائی کر کے فرار ہونے والے 2 کارندوں کو بھی گرفتار کرلیا، گینگ سے اسلحہ اور شہریوں سے چھیننے ہوئے 5 موبائل فون، 2 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی۔پولیس حکام نے مزید بتایا کہ ملزمان شہر میں روزانہ 10 سے 12 وارداتیں کر کے فرار ہوجاتے تھے، ملزمان میں گینگ کا ماسٹر مائنڈ شاہ ویز اور 2 کارندے عمران اور کاشان شامل ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved