امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں، پرویز خٹک پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں پرویز خٹک نے کہا کہ پہلے بھی پارٹی میں چار پانچ الیکشن جعلی تھے، صرف کاغذی کارروائی تھی، پارٹی میں جمہوریت ہونی چاہیے، فراڈ الیکشن نہیں ہونے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ہم حلف اٹھاتے ہیں تو عہد کرتے ہیں کوئی راز فاش نہیں کرنا، سائفر لہرا کر سابق چیئرمین نے غداری اور آئین کی خلاف ورزی کی، ان پر سائفر کیس میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنا چاہیے۔پرویز خٹک نے کہا کہ جب ان کی حکومت ختم ہوئی تو ہمارے پاس اکثریت نہیں تھی، انہوں نے سوچا کہ ملک کو نہیں چلنے دوں گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا خیال تھا ملک میں انتشار پھیلائوں گا، ڈیڑھ سال تک انتشار پھیلاتا رہا، جس سے ملکی معیشت پرا ثر ہوا۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ نے کہا کہ آرمی تنصیبات پر حملوں کے لیے الگ ٹیم بنائی گئی تھی اور اسمبلی توڑنے کے حق میں کوئی سیاست دان نہیں تھا۔انہوںنے کہاکہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سمجھایا کہ صوبائی اسمبلی نہ توڑی جائے، وہ اپنے آگے کسی کو برداشت نہیں کرتے تھے۔

xپشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں الیکشن نہیں صدارتی نظام چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں پرویز خٹک نے کہا کہ پہلے بھی پارٹی میں چار پانچ الیکشن جعلی تھے، صرف کاغذی کارروائی تھی، پارٹی میں جمہوریت ہونی چاہیے، فراڈ الیکشن نہیں ہونے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم حلف اٹھاتے ہیں تو عہد کرتے ہیں کوئی راز فاش نہیں کرنا، سائفر لہرا کر سابق چیئرمین نے غداری اور آئین کی خلاف ورزی کی، ان پر سائفر کیس میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنا چاہیے۔پرویز خٹک نے کہا کہ جب ان کی حکومت ختم ہوئی تو ہمارے پاس اکثریت نہیں تھی، انہوں نے سوچا کہ ملک کو نہیں چلنے دوں گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا خیال تھا ملک میں انتشار پھیلائوں گا، ڈیڑھ سال تک انتشار پھیلاتا رہا، جس سے ملکی معیشت پرا ثر ہوا۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ نے کہا کہ آرمی تنصیبات پر حملوں کے لیے الگ ٹیم بنائی گئی تھی اور اسمبلی توڑنے کے حق میں کوئی سیاست دان نہیں تھا۔انہوںنے کہاکہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سمجھایا کہ صوبائی اسمبلی نہ توڑی جائے، وہ اپنے آگے کسی کو برداشت نہیں کرتے تھے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved