امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

حسن علی کراچی کنگز میں شامل ، عماد وسیم کی اسلام آباد یونائٹڈ میں شمولیت

لاہور(این این آئی)ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائٹڈ کا کلر پہنیں گے۔ اسلام آباد یونائٹڈ نے انہیں پلاٹینم کیٹیگری میں حاصل کیا ہے جبکہ ڈائمنڈ کیٹگری کے حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے ہیں،

پلیئر ٹریڈ کے سبب کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹڈ کی پہلے راؤنڈ کی سلور پک اپنی سیکنڈ راؤنڈ کی سلور پک کے تبادلے کے تحت حاصل کی۔فرنچائزز کی طرف سے ریلیگیشن کی درخواستوں کے مطابق لاہور قلندرز کے مرزا طاہر بیگ اسلام آباد یونائٹڈ کے رومان رئیس اور کراچی کنگز کے میر حمزہ گولڈ سے سلور کیٹگری میں چلے گئے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved