امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نبیل ظفر کا آٹو گراف کیلئے آنے والی مداح سے شادی کا انکشاف

لاہور (این این آئی) معروف اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار نبیل ظفر نے آٹو گراف لینے کیلئے آنے والی مداح سے شادی کا انکشاف کر دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکار نبیل ظفر نے اپنے کیریئر سمیت دیگر معاملات پر کھل کر بات کی۔اداکار نے شادی اور محبت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کی اہلیہ ان کی مداح تھیں، جو ان سے آٹوگراف مانگنے آئی تھیں اور وہیں سے ان کا سلسلہ شروع ہوا،

انہوں نے آٹوگراف کے بجائے نکاح نامے پر دستخط کئے۔انہوں نے بتایا کہ ان کی اور ان کی اہلیہ کی پہلی بار سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو کے ریلوے سٹیشن پر ملاقات ہوئی تھی۔پروگرام میں بات کرتے ہوئے نبیل ظفر نے اپنے مقبول ترین پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے ڈرامے ’دھواں‘ کی یادیں بھی شیئر کیں اور بتایا کہ ان کی موت کا منظر دیکھ کر ان کی والدہ بھی افسردہ ہوگئی تھیں۔ان کے مطابق دھواں ڈرامے میں ان کی موت کے منظر سے اس وقت پوری قوم مایوس ہوگئی تھی اور وہ پہلے ہی گھر میں بڑے بھائی کو بتا کر گئے تھے کہ ان کی موت کا منظر والدہ کو نہ دکھایا جائے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved