امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ملکہ ترنم نورجہاں، مہدی حسن جیسے گلوکاروں کے ساتھ طبلہ بجانے کاموقع ملنا اعزاز ہے،ساحر علی بگا

لاہور( این این آئی)نامورگلوکارومیوزک ڈائریکٹر ساحرعلی بگا نے کہا ہے کہ میرابڑا اعزازاورخوش قسمتی ہے کہ مجھے ملکہ ترنم نورجہاںاور مہدی حسن جیسے لیجنڈگلوکاروں کے ساتھ طبلہ بجانے کاموقع ملااوریہی میری زندگی کا سرمایہ ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران انہوںنے کہا کہ مجھے بچپن سے موسیقی کا جنون کی حد تک شوق تھا جووقت کے ساتھ ساتھ پروان چڑھتا رہا ۔ میں نے لیجنڈ گلوکاروں مہدی حسن اورنورجہاںکے گانوں کے میوزک میںطبلہ بجایا جو مجھ جیسی نا چیز کے لئے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے ۔ایک موقع پر کسی نے مجھے مشورہ دیا کہ میں کمپوزیشن کی طر ف آئوں اور میں کوشش کرکے اس طرف آ گیا ہے اورخداکی ذات نے مجھے بے پناہ کامیابیاںدیں اوریہ سلسلہ ابھی تک جاری و ساری ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved