امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مجھے اسٹیج کی دنیا میں اداکارعمرشریف مرحوم نے متعارف کرایا تھا، جاوید شیخ

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیج کی دنیا میں اداکارعمرشریف مرحوم نے متعارف کرایا تھا،میں پہلے ڈرامے میں اتنا خوفزدہ تھا کہ مجھے عمر شریف نے انٹری کیلئے باقاعدہ قمیض سے پکڑ کر دھکا دیا اورمیں ڈرامہ بینوں کے سامنے آ گیا ۔

ایک انٹرویو میں اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ میں پہلے ڈرامے میں بہت خوفزدہ تھا لیکن جب میں ڈرامہ بینوں کے سامنے آیا تواپنے اندر اعتماد پیدا کیا اور میرا اس ڈرامے میں کردار لازوال ٹھہرا اورمجھے بھرپور داد ملی ۔ جاوید شیخ نے کہا کہ اگر کوئی فنکار سیکھنا چاہیے تو اسٹیج سب سے موثر پلیٹ فارم ہے جہاں پر آپ کے اندر خوداعتمادی آتی ہے اورمیں نے اسٹیج سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ انہوںنے کہا کہ فلم انڈسٹری اپنی جگہ موجود ہے صرف اس سے وابستہ لوگوںکو ہمت کا مظاہرہ کر کے اسے فعال کرناہوگا اوریہ چل پڑے گی ۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved