امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پی سی بی نے توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا

لاہور (این این آئی)پی سی بی نے نے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیاگیا ہے جبکہ وجاہت اللہ واسطی کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے ۔

توصیف احمد کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی کا پہلا اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم کا انتخاب ہے۔توصیف احمد اور وجاہت اللہ واسطی دونوں سلیکشن کمیٹی کے اراکین ہیں، اراکین میں سینئرز کو عبوری چیف سلیکٹرز کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔قومی مینز سلیکشن کمیٹی میں وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل ہیں۔جونیئر سلیکشن کمیٹی میں عامر نذیر، جاوید حیات، محمود حامد، نوید لطیف، سلمان احمد اور ثنا بلوچ شامل ہیں جبکہ نئی سلیکشن کمیٹی 6 اکتوبر کو تشکیل دی گئی تھی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved