امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ماہرہ خان نے دھوم مچا دی، شادی پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکار ماہرہ خان نے تقریبا ایک ماہ قبل اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے دوسری شادی کی جس پر مداحوں کی جانب سے بے حد خوشی کا اظہار کیا گیا اور انہیں مبارک بادیں موصول ہوئیں تاہم اب اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔

ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پر ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ خوبصورت لباس زیب تن کیئے ہوئے رقص کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے ۔ماہرہ خان نے سفید اور لال رنگ کا انتہائی خوبصورت لہنگا زیب تن کیا ہواہے اور بالی ووڈ کی مشہور فلم کے گانے’’سانوں ڈانس دا بھوت چڑھیا‘‘ پر دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ڈانس کر رہی ہیں۔معلوم ہواہے کہ یہ دراصل پاکستان کی معروف اداکارہ فریحہ الطاف کے بیٹے کی شادی کی تقریب ہے جو کہ مبینہ طور پر تھائی لینڈ میں ہوئی ۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved