امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سانحہ 9مئی میں پولیس کے 2انسپکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)9 مئی کو لاہور میں پرتشدد مظاہروں میں پولیس کے دو انسپکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، انویسٹی گیشن ونگ نے دونوں افسران کو ملزم قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انویسٹی گیشن ونگ نے جناح ہائوس حملے کے ملزموں کی نئی فہرست مرتب کرلی ہے

جس میں ڈی آئی جی آپریشنز علی رضوی کے پی ایس او انسپکٹر عاصم رفیع اور ایس ایچ او مصطفی آباد للیانی انسپکٹر آصف ذوالفقار کا نام بھی شامل ہے۔انویسٹی گیشن ونگ کی جانب سے ماڈل ٹائون ڈویژن کو فراہم کردہ فہرست میں پولیس کے دونوں انسپکٹرز کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق حملے میں ملوث متعدد کارکنوں کو سزا دلوانے کے بعد نئی لسٹیں بنائی گئیں، ماڈل ٹان ڈویژن کو فراہم کردہ فہرست میں 101 مرد اور خواتین کے نام شامل ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved