امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ نے 40 کروڑ ڈالرز کمائے، رپورٹ

نیویارک (این این آئی)مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1.1 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 33 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے ریکارڈ توڑ ایرا ٹور سے بہت زیادہ دولت کمائی جس نے امریکی معیشت میں بھی اپنا حصہ ڈالا۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق اب ٹیلر سوئفٹ باقاعدہ طور پر ارب پتی بن گئی ہیں اور وہ ان چند فن کاروں میں شامل ہیں جو اپنی موسیقی اور کارکردگی کی وجہ سے ارب پتی بنے۔

رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے اپنے گانوں کے ذریعے 40 کروڑ ڈالرز کمائے جبکہ انہیں 37 کروڑ ڈالرز کی آمدنی شوز کے ٹکٹوں کی فروخت سے ہوئی۔امریکی گلوکارہ کے 5 گھروں کی مالیت 11 کروڑ ڈالرز ہے جبکہ مختلف اسٹریمنگ سروسز سے انہیں 12 کروڑ ڈالرز کی آمدنی ہوئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیلر سوئفٹ ایک شو میں پرفارم کرنے کے لیے 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز تک معاوضہ لیتی ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved