امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

حکومتی اورعسکری مشترکہ کاوشوں کی بدولت ملکی معیشت پر مثبت اثرات نمایاں

کراچی(این این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 67 ملین ڈالر بڑھ کر 7.7بلین ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ستمبر 2023 میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے بیرونی ترسیلات زر 6.75 بلین ڈالرسے تجاوز کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق مثبت اقتصادی پالیسیوں کے زرمبادلہ اور روزگار پر اثرات نمایاں ہونے لگے، حکومتی اورعسکری مشترکہ کاوشوں کی بدولت مثبت ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

گزشتہ چند مہینوں میں زرمبادلہ کے ذخائرمیں ہفتہ واربنیادوں پر 67 ملین ڈالر کا اضافہ ہوااور زرمبادلہ کے ذخائر 7.7بلین ڈالر تک پہنچ گئے۔ستمبر 2023 میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے بیرونی ترسیلات زر 6.75 بلین ڈالرسے تجاوز کر گئیں جبکہ مالی سال 2023-24 کے پہلے تین ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری 72.7 ملین ڈالر تک تھی۔حال ہی میں چینی سرمایہ کاری کے بعد کل غیر ملکی سرمایہ کاری 126.3 ملین ڈالر تک جا پہنچی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved