امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نواز شریف کی 2018ء میں پہلی اڑان بھرنے والے طیارے میں واپسی

اسلام آباد (این این آئی)تین مرتبہ کے سابق وزیرِ اعظم پاکستان میاں نواز شریف 4 سال پرانے طیارے میں دبئی سے پہلے اسلام آباد اور پھر اسلام آباد سے لاہور پہنچے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نومبر 2019ء میں پاکستان سے لندن روانہ ہوئے تھے، تاہم اب 4 برس بعد ان کی واپسی نومبر 2018ء میں پہلی اڑان بھرنے والے طیارے سے ہو ئی۔

ایئر لائن فلائی دبئی نے نواز شریف کی خصوصی پرواز ایف زیڈ 4525 کے لیے نیا بوئنگ طیارہ استعمال کیا ہے، خصوصی پرواز کے لیے بوئنگ 737 میکس 9 صرف 4 سال پرانا ہے۔نواز شریف کی خصوصی پرواز کے لیے استعمال ہونے والے طیارے نے نومبر 2018ء میں پہلی پرواز بھری تھی۔فلائی دبئی کی خصوصی پرواز دبئی سے اڑان کے بعد اسلام آباد اتری جس کے بعد نواز شریف کو لے کر یہی طیارہ لاہور پہنچا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved