امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نوکیا نے 14 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

نیویارک(این این آئی)معروف ٹیلی کام کمپنی نوکیا نے اخراجات کو کم کرنے کے لیے 2026 کے آخر تک 9 ہزار سے 14 ہزار کے درمیان ملازمتیں ختم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب کمپنی کی جولائی اور ستمبر کے درمیان فروخت میں20 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ شمالی امریکا جیسے بازاروں میں 5G آلات کی مانگ میں کمی کا دیکھنے میں آئی ہے، فی الحال دنیا بھر میں 86 ہزار ملازمین ہیں اور 2015 سے اب تک ہزاروں ملازمتیں ختم کر چکے ہیں۔ایک بات قابل ذکر ہے کہ نوکیا کسی زمانے میں دنیا کی سب سے بڑی ہینڈ سیٹ بنانے والی کمپنی تھی لیکن وہ ٹچ اسکرین فونز کی مقبولیت کا اندازہ لگانے میں ناکام رہی ہے۔2020 میں نوکیا ہواوے سب سے بڑا بنیفشری بن گیا تھا، جسے برطانیہ کے فائیو جی نیٹ ورکس نے ایک بڑی ڈیل سائن کرنے پر بلاک کردیا تھا لیکن 5G سازوسامان بنانے والے امریکا میں آپریٹرز کے طور پر جدوجہد کر رہے ہیں اور یورپ میں اپنے اخراجات میں کمی لانے کی کوشش میں ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved