امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

فٹبال کی تاریخ پاکستان نے بدل ڈالی، فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی) کھیلوں کے میدان سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان نے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں کمبوڈیاکو ایک صفر سے شکست دیکر فٹبال تاریخ میں پہلی بار دوسرے راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام کے جناح اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کا واحد گول 69ویں منٹ میں ہارون الرشید فہیم نے کیا۔

فٹبال تاریخ میں پاکستان پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچا۔وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی، وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ احمد حنیف اورکزئی، صوبائی وزیر کھیل بلوچستان جمال رئیسانی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو سمیت ہزاروں کی تعداد میں شایقین موجود تھی، پاکستان کی شاندار کامیابی پر جناح اسٹیڈیم میں ہزاروں شائقین کا جیت کا جشن بھی منایا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved