امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

الیکشن کمیشن کی شہریوں کو ووٹر اندراج اور کوائف درستی کیلئے آخری مہلت

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شہریوں سے ووٹر لسٹ میں نام اندراج کی ایپل کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کوائف درستی کی آخری تاریخ 25 اکتوبر ہے اور پھر اْسے کے بعد تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔ووٹ کے اندراج منتقلی درستی اور اخراج میں صرف دس دن باقی ہیں، اس ضمن میں الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن 25 اکتوبر ہے،

الیکشن کمیشن کی کمیشن کی جانب سے شہریوں کو ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستی یقینی بنانے کیلئے چند دن کی مہلت باقی ہے۔عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹیں غیر منجمد کرتے ہوئے شہریوں کو فہرست میں ووٹنگ اندراج اور کوائف کی درستی کا موقع فراہم کیا ہے،اس اقدام کا مقصد زیادہ سے زیادہ ووٹرز کو انتخابی عمل کا حصہ بنانا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کے مطابق شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے لکھ کر 8300 پر پر بھیجیں اور ووٹ سے متعلق کمیشن سے معلومات فراہم حاصل کرلیں،اگر اس میں کوائف غلط درج ہیں یا پھر اندراج نہیں تو ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس جاکر فارم جمع کرائیں۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ 25 اکتوبر 2023 تک شہری اپنے ووٹ کے اندراج، اخراج ، منتقلی اور شناختی کارڈ کے مطابق کوائف کی درستی کو یقینی بنائیں اور انتخابی عمل میں حصہ لیں

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved