امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پاکستان آٹو انڈسٹری نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،پاکستان میں تیار کردہ گاڑیوں کی کینیا کو درآمد شروع

کراچی(این این آئی)پاکستان آٹو انڈسٹری نے ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملک میں تیار کردہ گاڑیوں کی درآمد شروع کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق آٹو کمپنی ماسٹر چانگن موٹرز لمیٹڈ، جو چین کے چانگن اور پاکستان کے ماسٹر موٹرز کے درمیان ایک مشترکہ منصوبہ ہے، نے گاڑیوں کی درآمد شروع کردی ہے۔ رپورٹ میں کمپنی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ گاڑیاں کینیا درآمد کی جارہی ہے۔

یاد رہے کہ کمپنی حکام ماضی میں پاکستان کے لیے ڈیزائن کی گئی دائیں ہاتھ والی گاڑیاں دوسرے خطوں میں برآمد کرنے کے کمپنی کے منصوبے کے بارے میں آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ کمپنی نے اصل میں اپنی مقامی مارکیٹ کے لیے بائیں ہاتھ سے چلنے والی گاڑیاں بنائی تھیں۔کمپنی کی جانب سے پہلے ہی کہا گیا تھا کہ ملک میں تیار کی جانے والی چانگن کی پاکستان سے تیار کردہ گاڑیاں جنوبی افریقہ، ملائیشیا، انڈونیشیا اور دیگر میں تقسیم کاروں کو فروخت کی جائیں گی جن کے پاس زیادہ تر دائیں ہاتھ سے چلنے والی گاڑیاں ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved