پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ،صوبائی حکومت نے افغان باشندوں کی جائیدادوں سے متعلق ڈیٹا جمع کرنے کی ہدایات کر دی۔ ذرائع صوبائی حکومت کے مطابق 31اکتوبرکے بعد ممکنہ آپریشن کے صورت میں جائیدادوں متعلق قانونی سقم دور کرنے کی ہدایات کی ہے۔
خیبر پختونخوا میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ ۔صوبائی حکومت کی افغان باشندوں کی جائیداد وںسے متعلق ڈیٹا جمع کرنے کی ہدایات کر دی۔ ذرائع صوبائی حکومت کے مطابق تمام انتظامیہ اور محکمہ مال افغان باشندوں کے جائیداد وں کے انتقالات کاریکارڈ جمع کرے اور متعلقہ محکمے رجسٹریوں اور سٹامپ پر خریدی گئی پلاٹس کی تفصیلات بھی جمع۔
مقیم غیر قانونی افغان باشندوں نے حیات آباد اور ریگی ماڈل ٹاون پشاور میں جائیدادیں خریدی ہیں۔ جبک قانونی مشکلات کے باعث افغان باشندوں نے جائیدادیں مقامی لوگوں کے دستاویزات پر خریدی ہیں۔افغان باشندوں نے خریدی گئی جائیداد اوپن سٹامپ پر واپس ان لوگوں کی جائیداد اپنے نام منتقل کی۔ اکتوبرکے بعد ممکنہ آپریشن کے صورت میں جائیدادوں متعلق قانونی سقم دور کرنے کی ہدایات کر دی گئی۔