امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نوازشریف کی وطن واپسی کے بعد الیکشن مہم کی حکمت عملی تیار

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد نوازشریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کے بعد کی الیکشن مہم کی حکمت عملی تیار کرلی۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد انتخابی جلسوں کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ نوازشریف مینار پاکستان جلسہ میں عوام کے سامنے اپنا بیانیہ رکھیں گے اور ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کا پلان پیش کریں گے۔

مینار پاکستان جلسہ کے بعد نواز شریف الیکشن مہم کا بھرپور آغاز کریں گے۔ذرائع کے مطابق عدالتی معاملات سے نمٹنے کے بعد نواز شریف پہلے فیز میں پنجاب میں ڈویژنل سطح پر جلسے کریں گے اور کارکنوں کو متحرک کریں گے۔دوسرے فیز میں نواز شریف کے پی کے، سندھ، اور بلوچستان جائیں گے، لاہور سے شروع ہونے والی الیکشن مہم کو ملک بھر میں نواز شریف لیڈ کریں گے۔اس الیکشن مہم میں شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی ان کے شانہ بشانہ ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنی تقاریر میں ملک کی معیشت پر فوکس رکھیں گے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved