امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سرکاری گاڑی کو اسمگلنگ کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)سرکاری گاڑی میں ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے، اپنے مفاد کے لیے گاڑی کا غلط طریقے سے استعمال کیا جارہا تھا۔تفصیلات کے مطابق سرکاری گاڑی نمبر جی ایس ڈی 767 کو ممنوعہ اشیاکی اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔ سرکاری گاڑی کو اپنے مفاد کے لیے غلط طریقے سے استعمال کیا جارہا تھا۔

محکمہ بلدیات کے حکام نے بتایا کہ سرکاری گاڑی عبدالکریم نامی 16 گریڈ کے افسر کے زیرِ استعمال تھی۔عبدالکریم ٹیکسیشن افسر کے طور پر ڈسٹرکٹ کونسل ٹھٹھہ میں تعینات ہے۔سرکاری گاڑی کو تحویل میں لے کر افسر کو معطل کر کے ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے۔اس حوالے سے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ بلدیات کو معاملے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved