امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ایل پی جی کے نام پر زہریلی گیس فروخت کیے جانے کا انکشاف

کراچی(این این آئی) پاکستان میں ایل پی جی کے نام پر زہریلی گیس فروخت کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، سستی گیس مہنگے داموں بیچ کر ناجائز منافع کمایا جارہا ہے۔یہ بات کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوی ایشن کے رہنما عرفان کھوکھر نے کہی، ان کے ہمراہ ملک تیموراعوان بھی موجود تھے۔

پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں زہریلی ایل پی جی درآمد کی جارہی ہے، مضرصحت گیس 15 روپے کلو میں درآمد کی جاتی ہے۔عرفان کھوکھرنے کہا کہ مضر صحت گیس کا پریشر بڑھانے کیلئے کاربن ڈائی آکسائیڈ مکس کی جاتی ہے، جس کی مکسنگ سے سلنڈر پھٹنے کیحادثات تواتر سے ہورہے ہیں۔

زہریلی ایل پی جی کا سلنڈر 250 سے 280 روپے میں فروخت ہورہا ہے، پڑوسی ملک کی بین شدہ 5ریفائنریوں سے زہریلی ایل پی جی آرہی ہے، بارڈر پر ایل پی جی کی ٹیسٹنگ کے لیے لیبارٹریاں قائم کی جائیں۔ایسوسی ایشن کے رہنما ملک تیمور اعوان نے کہا کہ غیر معیاری زہریلی گیس کی امپورٹ پر فوری پابندی لگائی جائے، اوگرا کا زونل آفس کراچی میں ایل پی جی ٹیسٹنگ پر کام نہیں کررہا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved