امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

اداکارہ ماہرہ خان کی مایوں کی تصاویر منظر عام پرآ گئیں

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ماہرہ خان کی مایوں کی تصاویر بھی منظرعام پرآگئیں۔اداکارہ ماہرہ خان بزنس مین سلیم کریم کے شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں۔ان کی شادی کی 2 اکتوبر کو مری میں ایک تقریب رکھی گئی جس میں قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی۔ماہرہ خان کی دوسری شادی کی تصاویرکو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔

ابھی اداکارہ نے اپنے آفیشیل اکائونٹ سے مایوں کی تصاویر جاری کیں ہیںجس میں انہوں نے دعائے خیر کی بھی تصاویر بھیجی ہیں۔اداکارہ نے اپنی دعائے خیر میں آف وائٹ رنگ کے حیدرآبادی کُرتے کے ساتھ سنہرے رنگ کا چوڑی دار پاجامہ پہنا تھا جبکہ مایوں میں انہوں نے روایتی پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا۔اس سے قبل ماہرہ خان نے اپنی بارات کی تصاویر شیئر کی تھیں۔اداکارہ نے لکھا میری والدہ کی ایک خواہش تھی کہ شادی کا آغاز دعا سے کریں۔ میری خوبصورت اماں جو ویل چیئر پر ہیں کسی کو لگتا ہے کہ وہ بہت کچھ نہیں کر سکتیںلیکن واقعی وہ سب کچھ اور کچھ بھی کر سکتی ہیں۔ انہوں نے بیٹھ کر نیچے کی سجاوٹ کا انتظام کیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved