مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد: تحصیل سمندری 197 گ ب سے تعلق رکھنے والے مسیحی فیملی نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا جامعہ چراغیہ گلزاریہ مسجد میں پیر سید مطاع الرسول شاہ گیلانی نے کلمہ طیبہ پڑھایا اور دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے
لڑکے کا نام سنیل مسیح سے محمد سنیل حامد اور لڑکی کا نام سدرہ فاطمہ رکھا گیا مسیحی فیملی کا تعلق 197گ ب سے ہے اس موقع پر سید مطاع الرسول اور وکلاء اور دیگر افراد موجود تھے۔