امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سیاحت کے فروغ میں عالمی رینکنگ ، سعودیہ کا دوسرا نمبر

ریاض(این این آئی)رواں برس 2023 کے پہلے سات مہینوں کے دوران سیاحوں کی آمد کے لحاظ سے سعودی عرب عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر ہے۔وزارتِ سیاحت کے حوالے سے سعودی پریس ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 2019 کی اسی مدت کے مقابلے میں امسال جولائی کے آخر تک مملکت میں سیاحوں کی تعداد میں 58 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

یہ اعداد وشمار گذشتہ ماہ اقوام متحدہ کی عالمی تنظیم برائے سیاحت سے حاصل کیے گئے اور یو این ڈبلیو ٹی او کے ورلڈ ٹورازم بیرومیٹر سے آئے۔ریاض نے 27-28 ستمبر کو عالمی یومِ سیاحت کی میزبانی کی جو عالمی سیاحت کے شعبے کے لیے مملکت کے عزم کی عکاس ہے۔سعودی وزیرِ سیاحت احمد الخطیب نے کہا کہ یہ کامیابی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان اور ان کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved