امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

صحت سہولت پروگرام ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی شروع

لاہور ( این این آئی) صحت سہولت پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی شروع کردی گئی ، تنخواہ سے ماہانہ 362.5روپے اور سالانہ تنخواہ 4350 روپے کٹوتی ہوگی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے 362.5روپے فی کس ماہانہ کٹوتی اور سالانہ تنخواہ سے4350روپیکٹوتی ہوگی۔

صحت سہولت پروگرام کے لئے ملازم کا پنجاب کامستقل رہائشی ہونا ضروری ہے، اگر ایک گھر سے 2افراد سرکاری ملازم ہیں تو دونوں پرکٹوتی کا یکساں اطلاق ہوگا۔صحت سہولت پروگرام سے ملازمین کوسالانہ 10لاکھ روپے علاج کی سہولت ہوگی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved