امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

(ن) لیگ اور مولانا فضل الرحمان کو اندھیرے کے سوا کچھ نہیں ملے گا، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سابق اتحادیوں پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور مولانا فضل الرحمان غلط راستے پر چل رہے ہیں۔ایک بیان میں خورشید شاہ نے (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب آپ ڈریں نہیں آجائیں، الیکشن کروائیں، جیل جائیں گے تو بھی ہیر وبن کرجائیں گے، اگرسزا ہے تو اس کے خلاف اپیل بھی ہے،

راستہ بھی ہے وہ آپ کو مل جائے گا۔انہوں نے کہا کہ میاں صاحب اگر آپ کو حکومت بنانے میں ووٹ کم ہوئے یا مشکلات ہوئیں تو پیپلزپارٹی سپورٹ کرے گی، اگر آپ کو حکومت کرنے کیلئے آنا ہے تو ہم حکومت دیں گے تاہم الیکشن تو کروائیں۔پی پی رہنما نے کہاکہ (ن) لیگ اور مولانا فضل الرحمان غلط راستے پر چل رہے ہیں، ان کو اندھیرے کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved