امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مستونگ خودکش دھماکے میں ملوث ہونے اور سہولت کاری کے شبہ میں 8 افراد گرفتار

مستونگ (این این آئی)مستونگ خودکش دھماکے میں ملوث ہونے اور سہولت کاری کے شبہ میں 8 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ذرائع کے مطابق مستونگ دھماکے میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں 8 افراد کو حراست میں لیا گیا ،حراست میں لیے گئے افراد کی نشاندہی پر مزید کارروائیاں تیز کر دی گئیں ۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آور کی شناخت کے حوالے سے تاحال ڈیٹا موصول نہیں ہوا ہے، حملہ آور کی شناخت کے لیے دیگر ذرائع بھی استعمال کیے جا رہے ہیں۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ڈی این اے اور فرانزک کی رپورٹس تاحال موصول نہیں ہوئیں۔سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ خودکش دھماکے کی تحقیقات اور نتائج میں کچھ وقت لگے گا۔سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ مستونگ خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر مختلف آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved