امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

کراچی،شہریوں کے پاس 50 ملین ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)حساس اداروں کے ذرائع کے مطابق کراچی کے شہریوں کی جانب سے پچاس ملین ڈالرز گھروں میں چھپانے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق حساس اداروں نے مختلف بینکوں اور منی چینجرز کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔ امریکی ڈالر،غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث افراد کی فہرستیں مرتب کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر،غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث افراد کی فہرستیں مرتب کی گئی ہیں۔

شہری غیرملکی کرنسی سرمایہ کاری کی غرض سیخرید کر ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہیں۔ پچاس ملین سے زائد امریکی ڈالرز،دیگر غیر ملکی کرنسی چھپا رکھی ہے۔ فہرستوں میں لیاری، کھارادر،میٹھادر، صدر، باتھ آئی لینڈ، کلفٹن، ڈیفنس کے رہائشی شامل ہیں۔ فہرستوں میں شامل افراد کے گھروں پر ٹارگٹڈ کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ملک بھر میں ہنڈی حوالہ کیخلاف کریک ڈائون کا جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں کئی کارروائیاں ہو چکی ہیں۔ خفیہ اطلاعات پر ایک ہفتے کے دوران کل 38 کارروائیاں کی گئیں جن کے نتیجے میں 21 ہزار 831 امریکی ڈالر قبضے میں لئے گئے جبکہ 39 مقدمات درج کیے گئے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved