امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

آشوب چشم کی وبا پھوٹنے سے بیماری میں استعمال ہو نے والے والے ڈراپس اچانک مارکیٹ سے غائب

کوٹ ادو (این این آئی)ملک کے بعض حصوں میں اشوب چشم کی وبا پھوٹنے سے بیماری میں استعمال ہو نے والے والے ڈراپس اچانک مارکیٹ سے غائب ہوگئے ، ڈرگ ریگولیٹری اتھاڑٹی نے بھی چپ سادھ لی ۔

تفصیل کے مطابق اشوب چشم کی وبائی صورت حال نے اس بیماری میں استعمال ہونے والے ڈراپس ایف ایم ایل،میتھا کلور،ڈیکسا کلور ٹوبرا الی ڈراپس مارکیٹ میں دستیاب نہ ہونے سے سینکڑوں مریض پریشان ہیں تاہم محکمہ صحت ڈرگ ریگولیٹری اتھاڑٹی خاموش ہے ،متاثرہ مریضوں نے حکومت سے ادویات کی عدم دستیابی پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved