امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

فیصل آباد بجلی کا بل اور کرایہ زیادہ آنے پر 50سالہ شخص نے خودکشی کرلی

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آبادبجلی کا بل اور کرایہ زیادہ آنے پر 50سالہ شخص نے خودکشی کرلی،جبکہ پولیس اہلکار کی پولیس لائن میں پراسرار ہلاکت۔تفصلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ کاٹن ملز ٹاٹا بازار کے رہائشی 50سالہ زاہدمحمود کرائے کے مکان میں رہتاتھا، گذشتہ روز بجلی کابل زیادہ آنے پرگندم میں رکھنیوالی گولیاں کھا کرخود کشی کرلی۔

نسیم بی بی نے بتایا کہ میرا شوہر بجلی کا بل اور مکان کے کرائے سے پریشان تھا ، پولیس نے ر پورٹ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے، علاوہ ازیں تھانہ گلبرگ کا اے ایس آئی آفتاب ڈیوٹی کے بعد پولیس لائن میں آرام کیلئے اپنے کمرے میں سویا ہوا تھا کہ اچانک طبیعت خراب ہو ئی، سرکاری ایمبولینس میں الائید ہسپتال شفٹ کیا گیا، ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد بتایا کہ اے ایس آئی فو ت ہو چکے ہیں ،جبکہ ساتھیوں کا کہنا ہے کہ اے ایس آئی دل کے مریض تھے ،ان کہنا تھا کہ مو ت ہا رٹ اٹیک سے ہو ئی ۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved