امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

آج ڈالر ،مہنگائی کا ذمہ دار باجوہ ہے،کیپٹن (ر) صفدر

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ آئین میں لکھا ہے تو انتخابات 90روز میں ہونے چاہئیں ،محب وطن کو اقتدار عوام کے ووٹ سے ملنا چاہیے ،جنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے 2018ء کا الیکشن چوری کیا ،یہ ایکسٹینشن کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ۔

انہوں نے ضلع کچہری لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف ہی اس ملک کی قسمت بدل سکتے ہیں اور خوشحالی نواز شریف ہی لیکر آئے گا ،ملک کو اندھیروں سے صرف نواز شریف ہی نکال سکتا ہے ۔ کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ آئین میں 90روز میں الیکشن کا لکھا ہوا ہے تو 90دونوں میں الیکشن ہونے چاہئیں ، محب وطن کو اقتدار عوام کے ووٹ سے ملنا چاہیے ۔

انہوں نے کہا کہ نو مئی کو دفاعی اداروں پر حملہ کیا گیا اور سرکاری املاک کو نقصان پہچایا گیا ،جنرل باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے 2018ء کا الیکشن چوری کیا ،آج ڈالر اور مہنگائی کا ذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہے ، نواز شریف کا جرم صف یہ تھا کہ انہو ںنے ایکسٹینشن دینے سے انکار کیا تھا ،مشرف نے کیوں نواز شریف کی حکومت گرائی ، یہ ایکسٹینشن کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ بندیال کا باب سولہ ستمبر کو بند ہورہا ہے ۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved