امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

اسی لڑکے سے شادی کروں گی جیسا میری سوچ میں ہے، مومنہ اقبال

لاہور( این این آئی )خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ اسی لڑکے سے شادی کروں گی جیسا میری سوچ میں ہے ،لڑکا اچھا ہونا چاہیے اور اسے لڑنا نہیں چاہیے، خاموش رہنے والا اچھا آپشن ہو گا۔

ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کسی سینئر اداکار کا نام لئے بغیر کہا کہ شروع میں سینئرز سخت رویہ اختیار کرتے تھے وہ سوچتے تھے کہ یہ یہاں کیوں ہے اسے ڈرامے میں مین لیڈ یا سیکنڈ لیڈ کیوں ملا ہے،

اکثر اوقات سینئر اداکار چاہتے تھے کہ ان کے سین پہلے شوٹ کیے جائیں، وہ اکثر ہمارے سامنے اپنا میک اپ کروانے پر بحث کرتے تھے۔ وہ جونیئرز سے بات کرنے کی زحمت نہیں کرتے تھے ،ہم زیادہ دیر خاموش بیٹھے رہتے تھے۔ مومنہ اقبال نے کہاکہ میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری مجھے کام کرنا تھا اور میں نے اس کے لیے سخت محنت کی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved