امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

معیشت کی بحالی کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے، جلد بہتری نظرآناشروع ہوجائے گی، نگران وزیر اعظم

اسلام آباد(این این آئی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے، جلد بہتری نظرآناشروع ہوجائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ گورننس کے معاملات کوبہترکرنے کیلئے کوشاں ہیں، معاشی بحالی کیلئے اقدامات کررہے ہیں، حکومتی اقدامات سے جلد بہتری نظر آنا شروع ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کے تحت معیشت کی بحالی اور زرعی شعبے کے لیے اہم اقدامات کیے گئے ہیں،سرحدی علاقوں میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے گہری نظررکھے ہوئے ہیں۔

سرمایہ کاری کے موضوع پر نگراں وزیراعظم نے کہا کہ خلیجی ممالک معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں اور سرمایہ کاری کیحوالیسے سعودی ولی عہد اورآرمی چیف کے درمیان مثبت بات چیت ہوئی ہے۔انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان خطے کے ممالک کے ساتھ معاشی تعلقات میں بہتری لارہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ حکومت اپنے اخراجات پرمکمل نظر رکھے ہوئے ہے اور پنشن فنڈز کے مسائل کو بھی دیکھ رہے ہیں۔نگراں وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم مقبول کی بجائے ملک کیلئے درست فیصلوں پریقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کیلئے فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرناہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved