امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

کراچی میں آنکھوں کا انفیکشن، محکمہ صحت نے الرٹ جاری کردیا

کراچی(این این آئی) طبی ماہرین نے آشوب چشم سے شدید متاثر مسافروں کو از خود فضائی سفر نہ کرنے کی تجویز دے دی۔آنکھوں کے انفکشن آشوب چشم کے پھیلائو کے حوالے سے بارڈر ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مرتضی شاہ نے فضائی مسافروں کے لیے الرٹ جاری کردیا ہے۔

ڈاکٹر مرتضی شاہ نے بتایا کہ ایئرپورٹس پر تعینات طبی عملہ اور ایئرلائنز کو آشوب چشم سے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ہدایات میں کہا گیا ہے کہ ایئر لائنز آشوب چشم سے متاثر مسافر کو ایئرپورٹ پر محکمہ صحت کے ڈاکٹر سے رجوع کرنے کو کہیں۔

ڈاکٹر مرتضی شاہ نے بتایا کہ آشوب چشم سے متاثر مسافروں کے سفر پر پابندی عائد نہیں کی جا رہی، تاہم محکمہ صحت کے ڈاکٹر متاثرہ مسافر کی حالت دیکھتے ہوئے سفر کے بارے میں ہدایات دیں گے۔ڈاکٹر مرتضی شاہ نے آشوب چشم سے شدید طور پر متاثر مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ از خود سفر سے گریز کریں کیونکہ آشوب چشم ایک متعدی مرض ہے یہ مرض ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہو سکتا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved